: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بنگلور،15مارچ(ایجنسی) کپتان متالی راج کی قیادت میں ٹاپ آرڈر کی بلے بازوں کی شاندار کارکردگی سے ہندوستانی خواتین ٹیم نے خواتین ورلڈ ٹی 20 گروپ بی کے اپنے پہلے میچ
میں منگل کو یہاں بنگلہ دیش کے خلاف پانچ وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے جو اس کا اس شکل میں سب سے زیادہ سکور ہے . متالی نے سب سے زیادہ 42 رنز بنائے ونتا (24 گیندوں پر 38 رنز) کے ساتھ پہلے وکٹ کے لئے 7.4 اوور میں 62 رن کی شراکت کی.